Aham Khabrain
Har Khabr - Bar Waqt

اننیا پانڈے کرن جوہر کی فلم سے بالی وڈ میں انٹری دیں گی

26

ممبئی : بالی ووڈ اداکار چنکی پانڈے کی بیٹی اننیا پانڈے کرن جوہر کی فلم سے بالی وڈ میں انٹری دیں گی۔

اننیا پانڈے کرن جوہر کی ہدایات میں بننے والی کامیاب فلم ’سٹوڈنٹ آف دی ایئر‘ کے سیکوئل میں کام کرتی نظر آئیں گی۔

جس میں ان کے مقابل اداکار ٹائیگر شروف مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔


“اداکار کترینہ اور سلمان ایک بار پھر قریب آگئے”


ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق حال ہی میں اننیا پانڈے نے اس فلم میں مرکزی کردار کے لیے آڈیشن دیا،

جہاں فلم کے ہدایتکار سمیت کرن جوہر اور ٹائیگر شروف موجود تھے۔

Comments are closed.