Aham Khabrain
Har Khabr - Bar Waqt

رنبیر کپور کی ماں نے ماہرہ خان کو مایوسی میں مبتلا کر دیا ہے

33

ممبئی: معروف بھارتی اداکار رنبیر کپور کی ماں نے ماہرہ خان کو مایوسی میں مبتلا کر دیا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطا بق ر نبیر کپور کی ماں نے رنبیر کپور کے لیے لندن میں دلہن ڈھونڈنی شروع کر دی ہے۔

اور امید کی جا رہی ہے کہ جلد ہی رنبیر کپور کو ررشتہ ازدواج میں منسلک کر جائے گا۔

جاری کردہ تفصیلات کے مطابق رنبیر کپور کی شادی فلم انڈسٹری سے باہر کی جائے گی اور ان کی دلہن ان کی والدہ ڈھونڈیں گی۔

یاد رہے کہ یہ پہلی دفعہ نہیں ہے کہ رنبیر کے والدین نے رنبیر کی پسند پر اپنی پسند کو ترجیح دی ہو۔


“جنید جمشید کے بیٹے بابر نے اپنے والد کیلئے ایک گانا ریکارڈ کروایا”


رنبیر کپور دیپکا کو بہت پسند کرتے تھے لیکن ان کی والدہ رنبیر کی شادی دیپکا سے نہیں کرنا چاہتی تھیں ۔

دیپکا کے بعد رنبیر اور کترینہ کی محبت کے چرچے تھے آخر وہ بھی دم توڑ گئے تھے .

جب رنبیر اور ماہرہ خان کی قربتیں بڑھنا شر وع ہو گئیں تھیں۔

لیکن رنبیر کپور کی ماں نے لندن میں دلہن کی تلاش شروع کر کےاب ما ہرہ کوبھی مایوس کر دیا ہے۔

Comments are closed.