Aham Khabrain
Har Khabr - Bar Waqt

دانش تیموراور اداکارہ عائزہ خان کے بیٹے کی پہلی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی

24

کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری کے اداکار دانش تیموراور اداکارہ عائزہ خان کے بیٹے کی پہلی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

پاکستانی ڈراموں اورفلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے اداکار دانش تیمور اور اداکارہ عائزہ خان کے ہاں گزشتہ ماہ بیٹے کی پیدائش ہوئی تھی جس کی خبرانہوں نے سوشل میڈیا ویب سائٹس پردی تھی۔


“ارتھ ٹو میں شان جیسے ورسٹائل اداکار، اور شاندارانسان کے ساتھ کام کرنا اعزازکی بات ہے، عظمیٰ حسن”


MOHAMMAD RAYAN TAIMOOR👶 #ayezakhan #mashaAllah

A post shared by Aiza Danish ★ (@iaizakhan) on

اب اداکارہ عائزہ خان نے سماجی رابطے کی ایپ انسٹاگرام پربیٹے کی پہلی تصویرشئیر کی ہے، جو دیکھتے ہی دیکھتی وائرل ہوگئی ہے۔

اداکارہ کی جانب سے شئیرکی گئی تصویر میں بیٹے کا نام محمد رایان تیمورلکھا گیا۔ 2014 میں شادی کے بندھن میں بندھنے والے اداکاروں کی ایک بیٹی بھی ہے جس کا نام حورین ہے۔

Comments are closed.