Aham Khabrain
Har Khabr - Bar Waqt

ہالی ووڈ اداکارہ ناؤمی کی معروف بھارتی ڈیزائنر مانیش ملہوترا کے ساتھ تصاویر منظر عام پر آگئیں

23

ممبئی : ہالی ووڈ اداکارہ ناؤمی کی معروف بھارتی ڈیزائنر مانیش ملہوترا کے ساتھ تصاویر منظر عام پر آگئیں ہیں ۔ تصاویر نے سوشل میڈیا پر آتے ہی ہلچل مچادی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ہالی ووڈ اداکارہ ناؤمی بھارتی ثقافت کی دلدادہ نکلی ہیں ۔

اداکارہ کے لیے معروف بھارتی ڈیزائنر مانیش نے خاص ملبوسات تیار کیےجن کو پہن کے اداکارہ نے بھارتی شہریوں کا دل جیت لیا۔

#Delhi All Smiles and Happiness with the very gorgeous and glamorous @iamnaomicampbell #stunning in #manishmalhotralabel #Red #Self #threadwork #sparkle #embroideryart #indian #eveningwear #ensemble #beautiful #manishmalhotraworld #timeless @mmalhotraworld #allaboutlastnight @suhelseth @liberatum @pabloganguli @auksas #Delhi Jewellery by @sunita_shekhawat_jaipur

A post shared by Manish Malhotra (@manishmalhotra05) on


“باکسر عامر خان شدید تنقید کا نشانہ بن گئے”


اداکارہ کی ساڑھی اور لہنگے کی تصاویر نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر دھوم مچادی ہے۔

 

اداکارہ اور ماڈل ناؤمی آجکل بھارت کے شہر نئی دہلی میں موجود ہیں اور یاد رہے کہ اداکارہ بھارتی ثقافتی ملبوسات میں رایمپ واک کر چکی ہیں اور ان ے دیسی انداز کو بہت پسند کیا گیا تھا۔

Comments are closed.