Aham Khabrain
Har Khabr - Bar Waqt

پانچ براعظموں میں تلاش کے بعد ہالی ووڈ فلم کی ہیروئن مل گئی

16

لاہور: ڈزنی 1998 میں آنے والی اینیمیٹڈ چینی کہانی پرمبنی فلم ’لائیو ایکشن‘ سے ماخوذ ایک نئی فلم بنانے جا رہا ہے.

جس کے لیے اسے ایک ایسی ہیروئن کی تلاش تھی. جو نہ صرف مارشل آرٹ کی ماہر ہو، بلکہ اسے انگریزی بھی روانی سے آتی ہے۔

فلم کی ٹیم نے ایسی ہیروئن کی تلاش کے لیے دنیا کے 5 براعظموں کی ایک ہزار لڑکیوں کے اوڈیشن کیے.

جس کے بعد جاکر وہ ایک ایسی لڑکی ڈھونڈنے میں کامیاب ہوئی۔


“ہالی ووڈ اداکارہ ناؤمی کی معروف بھارتی ڈیزائنر مانیش ملہوترا کے ساتھ تصاویر منظر عام پر آگئیں”


فلم کی ٹیم نے اپنی فلم کے لیے مارشل آرٹس کی ماہر اور روانی سے انگریزی بولنے والی چینی اداکارہ 30 سالہ لیو یفائے کو فلم کے لیے منتخب کرلیا۔

Comments are closed.