Aham Khabrain
Har Khabr - Bar Waqt

ناصر جمشید پر فکسنگ کیس میں پابندی لگنے کا امکان

20

لاہور: سپاٹ فکسنگ کیس میں ایک اور معطل کرکٹر پر پابندی رواں ہفتے لگنے کا امکان ہے، کیس میں عدم تعاون کرنے پر ناصر جمشید کو ایک سال کی پابندی کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔

ناصرجمشید پرپابندی کی تلوارلٹکنےلگی،ناصرجمشید پرالزام ہے کہ انہوں نے ٹریبونل سے تعاون کیا ، نہ فکسرزسےمتعلقمعلومات فراہم کیں ۔


“پی سی بی نے نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کیلئے 15 رکنی قومی سکواڈ کا فیصلہ”


تین رکنی ٹربیونل ناصر جمشید پر 6 ماہ سے ایک سال تک کی پابندی لگاسکتا ہے۔

اسپاٹ فکسنگ کیس میں خالدلطیف اورشرجیل خان پرپانچ سال کی پابندی لگ چکی ہے۔

Comments are closed.