Aham Khabrain
Har Khabr - Bar Waqt

سری دیوی کے لباس نے اداکارہ کو تنقید کا نشانہ بنا دیا

23

ممبئی: معروف بھارتی اداکارہ سری دیوی نے ایسا لباس زیب تن کیا جسے دیکھ آپ بھی دنگ رہ جائیں گے ۔

بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز ایک تقریب کا انقعاد کیا گیا جس میں معروف بھارتی اداکاروں نے شرکت کی اس تقریب میں سری دیوی نے ایسا لباس زیب تن کیا جو ان کے تنقید کا باعث بن گیا۔


“ماہرہ خان نے دوسری شادی کا علان کر دیا”


یاد رہے کہ معروف اداکارہ سری دیوی اپنے خوبصورت ملبوسات کے باعث ہمیشہ میڈیا کی نظروں میں رہتیں ہیں.

لیکن ان کے گزشتہ روز کے لباس کے باعث ان کے مداحوں نے ان کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ اگلی وفعہ سے وہ ایسے ملبوسات پہنے سے گریز کریں کیونکہ ان کو ایسے کپڑے زیب نہیں دیتے۔

Comments are closed.