Aham Khabrain
Har Khabr - Bar Waqt

پارٹی میں کامیڈین بھارتی کے ساتھ کیا ہوا؟ ویڈیو وائرل

21

گوا:معروف کامیڈین بھارتی رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئی ہیں ۔ کامیڈین بھارتی اور ہرش کی شادی کی تقریب بہت دھوم دھام سے انجام پائی۔

Finally hitched! ❤️🎆🎉 #gothitched #bhartikibaraat #bhartiwedshhaarsh

A post shared by Bharti Singh (@bharti.laughterqueen) on

شادی میں بہت معروف بھارتی اداکاروں نے شرکت بھی کی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق شادی کی تقریب سے پہلےپارٹی کا انقعداد کیا گیا تھااس پارٹی میں کامیڈین بھارتی کے ساتھ کیا ہوا؟

ویڈیو منظر عام پر آگئی ہے دیکھ کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے۔


“سری دیوی کے لباس نے اداکارہ کو تنقید کا نشانہ بنا دیا”


#bhartisingh 😍😍

A post shared by Born Mohali Di 😘 (@punjabi_queen24) on

تفصیلات کے مطابق معر و ف کامیڈین بھارتی کو ان کے دوست پول میں دھکیل رہے تھے لیکن انہوں نے پانی میں چھلانگ لگانے سے انکار کر دیا تھا لیکن پھر بھارتی نے اپنے شوہر ہرش کے ساتھ پانی میں چھلانگ لگا دی تھی۔

تفصیلات کے مطابق بھارتی کی شادی کی تقریب کا انقعاد گوا میں کیا گیا تھا۔

شادی میں عزیزو اقارب ،دوستوں اور بھارتی انڈسٹری کے نامور اداکاروں نے شرکت کر کے شادی میں 4 چاند لگا دئیے تھے۔

Haa tujhse shaadi karungi @haarshlimbachiyaa30 #bhartikibaraat #bhartiwedshhaarsh #poolparty

A post shared by Bharti Singh (@bharti.laughterqueen) on

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.