Aham Khabrain
Har Khabr - Bar Waqt

ماہرہ خان نے دوسری شادی کا علان کر دیا

41

اسلام آباد(اہم خبریں ) معروف پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نےاپنی دوسری شادی کے بارے میں اہم اعلان کر دیا ہے۔

میڈیا کے مطابق اداکارہ جب اپنی فلم “ورنہ”کی پروموشن میں مصروف تھیں تب ان سے پوچھا گیا کہ کس طرح کی شادی کرنا پسند کریں.

اور کس شہر میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہونا پسند کریں گی؟ اداکارہ نے اپنے بیان میں کہا.

کہ اگر میں دوسری شادی کا ارادہ کیا تو میں شادی کی تقیب کے لیے کہیں بھی جا سکتی ہوں۔


کپل شرما نے سنی لیون کو مات دے دی


آخر میری یہ میری شادی ہے اور جہاں چاہے کروں ۔

یاد رہے کہ ماہرہ خان طلاق یافتہ ہیں اور ان کا ایک بیٹا بھی ہے ۔

ماہرہ خان پاکستان کے ساتھ ساتھ بھارتی فلم انڈسٹری کی جانی مانی اداکارہ ہیں.

اور وہ اپنی بہترین کارکردگی کے باعث کڑوروں دلوں کی وھرکن بن چکی ہیں۔

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.