Aham Khabrain
Har Khabr - Bar Waqt

آسٹریلوی کپتان سٹیو سمتھ کو انگلش شائقین کی فقرے بازی کا بھی سامنا کرنا پڑا

19

ایڈیلیڈ: ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں آسٹریلوی کپتان سٹیو سمتھ کو انگلش شائقین کی فقرے بازی کا بھی سامنا کرنا پڑا۔

آسٹریلوی کپتان اسٹیون اسمتھ کو انگلش شائقین پر مشتمل بارمی آرمی کی فقرے بازی کا بھی سامنا کرنا پڑا۔


“سری لنکن آرمی کی ویمنز ہاکی ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی”


فیلڈنگ کے دوران اسٹینڈز سے ان کا مسلسل مذاق اڑایا جاتا رہا، خاص طور پر ان کی جانب سے لیے جانے والے ریویو ضائع ہونے پر خوب فقرے کسے گئے۔

واضح رہے کہ اسٹیون اسمتھ نے میچ کے دوران 3 بالز پر اپنی ٹیم کے دونوں ریویوز ضائع کردیے تھے۔

Comments are closed.