Aham Khabrain
Har Khabr - Bar Waqt

جنوبی افریقی کرکٹرز ابراہم ڈی ویلیئرز، ڈیل اسٹین اور کرس مورس ایک بار پھر سرخ گیند کے ساتھ ایکشن میں آنے کو تیار

19

جوہانسبرگ: جنوبی افریقی کرکٹرز ابراہم ڈی ویلیئرز، ڈیل اسٹین اور کرس مورس ایک بار پھر سرخ گیند کے ساتھ ایکشن میں آنے کو تیار ہیں۔

ابراہم ڈی ویلیئرز، ڈیل اسٹین اور کرس مورس ایک بار پھر سرخ گیند کے ساتھ ایکشن میں آنے کو تیار ہیں.

جب کہ انھیں زمبابوے کیخلاف 3روزہ وارم اپ میچ کیلیے جنوبی افریقہ انوی ٹیشن الیون میں شامل گیا ہے۔

یہ میچ چار روزہ باکسنگ ڈے ٹیسٹ سے قبل پرل میں کھیلا جائے گا جب کہ پریکٹس میچ کے اسکواڈ میں ایک اور ٹیسٹ پیئر ٹیمبا باووما بھی موجود ہیں۔


“آسٹریلوی کپتان سٹیو سمتھ کو انگلش شائقین کی فقرے بازی کا بھی سامنا کرنا پڑا”


یاد رہے کہ ڈی ویلیئرز گذشتہ برس جنوری کے بعد سے کوئی ٹیسٹ نہیں کھیلے،

اسی طرح گذشتہ سال نومبر کندھے کی چوٹ میں مبتلا ہونیوالے اسٹین بھی کرکٹ سے دور تھے،

کرس مورس کی بھی انجری سے نجات کے بعد واپسی ہورہی ہے۔

Comments are closed.