Aham Khabrain
Har Khabr - Bar Waqt

پاکستانی سرزمین کسی ملک کیخلاف استعمال نہیں ہونے دیں گے، اعزاز چودھری

23

واشنگٹن(اہم خبریں آن لائن ) امریکہ میں پاکستان کے سفیر اعزاز چودھری اور سینیٹر کوری گارڈنر کے درمیان ملاقات ہوئی۔

ملاقات میں علاقائی صورتحال اور پاکستان امریکہ تعلقات پر بات چیت کی گئی۔

اعزاز چودھری نے کہا کہ پاک امریکہ شراکت داری مشترکہ اسٹریٹجک اور علاقائی مقاصد کے حصول کے لئے بہت اہم ہے۔

پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بہت قربانیاں دی ہیں۔


نواز شریف کے خلاف العزیزیہ اسٹیل مل ریفرنس کی سماعت شروع


اس موقع پر سینیٹر کوری گارڈنر نے بھی خطے میں امن اور استحکام کے لئے پاک امریکہ تعلقات کی اہمیت پر زور دیا۔

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.