Aham Khabrain
Har Khabr - Bar Waqt

شہبازشریف اور راناثنا اللہ فوری استعفی دیں، عمران خان

18

اسلام آباد(اہم خبریں آن لائن ) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان باقرنجفی رپورٹ منظر عام پر آنے کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف اور وزیر قانون راناثنا اللہ کے فوری استعفیٰ کا مطالبہ کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ شہبازشریف اور راناثنااللہ معصوم افراد کے قاتل ہیں، نجفی رپورٹ کے بعد دونوں کو فوری مستعفی ہوجانا چاہیے۔


نوازشریف جب جب آئے پاکستان نے ترقی کی،عابد شیر علی


دوسری جانب تحریک انصاف کے رہنما جہانگیرترین نے بھی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شہبازشریف اور راناثنااللہ کے استعفیٰ کا مطالبہ کیا ہے۔

 

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.