Aham Khabrain
Har Khabr - Bar Waqt

سمارٹ فون صارفین کیلئے مائیکروسافٹ ایج براوزر متعارف

32

نیویارک(اہم خبریں ) ٹیکنالوجی کی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی مائیکروسافٹ نے اینڈروئیڈ اور آئی او ایس کے تمام صارفین کے لیے مائیکروسافٹ ایج براوزر متعارف کرا دیا ۔

اس سے پہلے یہ پرائیویٹ بیٹا ورژن میں تھا۔

اینڈروئیڈ اور آئی او ایس صارفین پلے سٹور یا ایپ سے سٹور سے اسے مفت ڈاو¿ن لوڈ کر سکتے ہیں۔

اینڈروئیڈ اور آئی او ایس پر براوزر کی بھرمار ہے۔


سمارٹ فون صارفین کیلئے ”گوگل گو“ایپ متعارف


ایسے میں دونوں پلیٹ فارمز پر اس کا کیا مستقبل ہوگا،

ابھی کچھ نہیں کہا جا سکتا ہے۔

ہاں اگر آپ ونڈوز 10 میں مائیکروسافٹ ایج استعمال کرتےہیں.

اور چاہتے ہیں کہ موبائل پر بھی آپ کی براو¿زنگ ہسٹری، پاس ورڈ، لاگ ان اور اوپن ٹیب sync ہو جائیں .

تو آپ ضرور مائیکروسافٹ ایج استعمال کریں۔

Comments are closed.