Aham Khabrain
Har Khabr - Bar Waqt

پی سی بی کی 2 رکنی قانونی ٹیم تیار

31

لاہور (اہم خبریں ) بھارت کے خلاف کیس کیلئے پی سی بی نے اپنی2 رکنی قانونی ٹیم تیار کرلی ہے.

اور ٹیم خواجہ احمد حسین اور سلمان نصیر پر مشتمل پی سی بی کی جانب سےکیس لڑیں گے ۔

پاک بھارت سیریز نہ کھیلنے پر بھارتی بورڈ کے خلاف کیس کے لیے پی سی بی نے 2 رکنی قانونی ٹیم تیار کرلی۔


آسٹریلیا نے ایشز سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کو مات دیدی


ذرائع کے مطابق پی سی بی کے لیگل جنرل منیجر سلمان نصیر اور خواجہ احمد حسین پی سی بی کی وکالت کریں گے۔

آئی سی سی نے دونوں بورڈز کے مابین کیس ڈسپیوٹ ریزولیشن کمیٹی کو بھجوادیا ،

ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین ریزولیشن کمیٹی جلد کیس کیلئے ججز پینل کا اعلان کریں گے۔

یاد رہے کہ پی سی بی نے بی سی سی آئی پر 70ملین ڈالر ہرجانہ کا دعوی دائر کیا ہے۔

Comments are closed.