Aham Khabrain
Har Khabr - Bar Waqt

کالی مرچ کے استعمال سےچوہے، چیونٹیاں اور دیگر کیڑے مکوڑوں سے نجات پائیں

25

لندن (اہم خبریں )ہر گھر میں چوہے، چیونٹیاں اور دیگر کیڑے مکوڑے موجود ہوتے ہیں اور ان سے نجات کے لیےہر ممکن کوشش کی جاتی ہے.

لیکن اس کے باوجود چوہے، چیونٹیاں اور دیگر کیڑے مکوڑوں سے نجات حاصل نہیں کی جا سکتی۔

لیکن ماہرین نے آپ کا یہ مسئلہ حل کر دیا ہے.

انہوں نے اب اپنی ایسی تحقیق دے دی ہے جس کے مطابق کچھ کیے بنا،


برقی سگریٹ پھٹنے سے نوجوان بری طرح متاثر


آپ منٹوں میں چیونٹیوں، کیڑوں مکوڑوں اور چوہوں سے نجات حاصل کر سکتے ہیں .

ماہرین نے اپنی تحقیق میں بتایا ہے کہ کالی مرچیں چیونٹیوں،

کیڑے مکوڑوں اور چوہوں کو بھگانے کے لیے بہت معاون ثابت ہوتی ہیں ۔

Related image

ماہرین کا کہنا ہے کہ جہاں کالی مرچوں کا چھڑکاؤ کیا جاتا ہے.

وہاں سے چوہوں، چیونٹیوں اور دیگر کیڑے مکوڑوں کا گزر نہیں ہوتا۔

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.