Aham Khabrain
Har Khabr - Bar Waqt

معروف اداکارہ ارمینہ خان نے مداح کوآڑے ہاتھوں لے لیا

14

لاہور:ایسا پہلی دفعہ نہیں ہوا کہ اداکاروں کو اپنے ملبوسات کی وجہ سے تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہو اکثر ہی دیکھنے میںآیا ہے کہ مداح اداکاروں کو تنقید کا نشانہ بناتے ہیں۔پاکستان کی معروف اداکارہ ارمینہ خان کے ساتھ بھی کچھ ایسا ہی ہوا۔

میڈیاکے مطابق معروف اداکارہ ارینہ خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنی تصویر لگائی تھی جس میں اداکارہ نے مغربی طرز کا لباس پہنا تھا .


“عامر خان کی فلم ’’دنگل‘‘ نے آسٹریلیا میں بیسٹ ایشین فلم کا خطاب اپنے نام کرلیا”


جس پر ایک مداح نے ارمینہ کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ان کو ایسے ملبوسات نہیں پہنے چائیں کیونکہ ایک دن ان کو مرنا بھی ہے۔

جس پر اداکارہ نے مداح کو کھری کھری سناتے ہوئے کہا کہ پریانکا بنوں ،انجلینا بنوں یا سانٹا کلاز بنوں ،آپ میری پھپھو نہ بنیں تو بہتر ہے۔

 

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.