Aham Khabrain
Har Khabr - Bar Waqt

سری دیوی کی فلمیں سکول کے نصاب کا حصہ بنیں گی

14

ممبئی: سری دیوی کے مداح نے ایک سکول بنانے کا فیصلہ کیا ہے جس میں فلمیں سکول کے نصاب کا حصہ بنیں گی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق مداح نے سری دیوی کے اعزاز میں سکول بنانے کا ارادہ کیا ہے جس میں سری دیوی کی فلمیں اور ان کا ڈانس سٹائل کو پڑھایا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق سری دیوی نے اپنے نام پر نہ صرف سکول بنانے کی اجازت دے دی ہے.


“معروف اداکارہ ارمینہ خان نے مداح کوآڑے ہاتھوں لے لیا”


بلکہ وہ سکو ل کا افتتاح بھی کریں گی اور سکول کے نصاب پر نظر ثانی بھی کریں گی۔

یاد رہے کہ سری دیوی نے مداحوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ میرے لیے بہت اعزاز کی بات ہے کہ میری فلمیں سکول کے نصاب کا حصہ بنیں گی۔

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.