Aham Khabrain
Har Khabr - Bar Waqt

فواد خان نے فلم مولا جٹ کے لیےخود کو مکمل تبدیل کر لیا

20

لاہور:پاکستان کے مایہ ناز اداکار فواد خان نے فلم مولا جٹ کے لیے کو مکمل تبدیل کر لیا تھا۔ان کی تبدیلی کی تصاویر نے منظر عام پر آتے ہی ہلچل مچادی تھی۔

فواد خان نے اپنی آنے والی فلم مولا جٹ کے لیے جٹ کا روپ دھار کر سب کو حیر ان رہ کر دیا تھا.

ان کی تصاویر دیکھ کر ان کے مداح بھی حیران رہ گئے تھے۔


“سری دیوی کی فلمیں سکول کے نصاب کا حصہ بنیں گی”


لیکن اب اداکار نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر اپنی تصویر شئیر کی ہے جس میں انہوں نے جٹ کے روپ کو خیرباد کہہ دیا ہے۔

اور وہ اپنے اس انداز میں پہلے سے زیداہ خوبصورت اور دلکش لگ رہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق فواد خان فلم کی شوٹنگ مکمل کر کے اپنی بیوی اور بچوں کے ساتھ چھوٹیا ں گزارنے جا رہے ہیں۔

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.