Aham Khabrain
Har Khabr - Bar Waqt

معروف بھارتی اداکار ارجن کپور پر مداح نے حملہ کر دیا

16

ممبئی: معروف بھارتی اداکار ارجن کپور پر مداح نے حملہ کر دیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار ارجن کپورآجکل اپنی آنے والی فلم” صندیپ اور پنکی فرار “کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔

شوٹنگ کے دوران ارجن کپور کا ایک مداح ان سے ملاقات کے لیے اصرار کرتا رہا ۔

مداح کے اصرار پر ارجن کپور نے مداح سے جب ہا تھ ملایا تو اس نے ان کا ہاتھ مروڑنے کی کوشش کرتے ہوئے اداکار پر حملے کی کوشش کی۔


“فواد خان نے فلم مولا جٹ کے لیےخود کو مکمل تبدیل کر لیا”


پولیس نے فورا موقعے پر پہنچ کر مداح کو زیر حراست کے لیے ہے۔

تفصیلات کے مطابق مداح نشے کی حالت میں تھا ااور نشے میں گاڑی چلانے پر مداح پرمقد مہ درج کر دیا گیا ہے ۔

مداح کو نہ صرف بھاری جرمانہ کیا گیا ہے بلکہ اس کا لائسنس کینسل کرنے کی بھی درخواست دائر کر دی گئی ہے۔

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.