Aham Khabrain
Har Khabr - Bar Waqt

پی سی بی نے حفیظ کےلیےاستاد ڈھونڈلیا

17

لاہور: ایکشن پر اعتراض ،بولنگ پرپابندی کے بعد آل راؤنڈر حفیظ صرف بیٹسمین رہ گئے ہیں ۔

مگر محمدحفیظ پھرسے امتحان میں پڑگئے ہیں جس کے لیے پی سی بی نے پروفیسرکےلیےاستاد ڈھونڈلیا ۔

بائیومیکنکس ایکسپرٹ ڈاکٹرپال ہیورنمحمدحفیظ کاایکشن ٹھیک کرائیں گے۔


“یاسر شاہ نے تیز ترین 200 ٹیسٹ وکٹوں پر نظریں جما لیں”


بائیومیکنکس ایکسپرٹ ڈاکٹرپال ہیورن سعیداجمل کے ایکشن پر بھی کام کرچکےہیں ۔

برطانوی ایکسپرٹ نے 11سے 13اور16سے 18دسمبرکی تاریخ دی ہے ،

محمد حفیظ کا بائولنگ ایکشن ٹھیک کروانے کے لئے پال ہیورن کانام مکی آرتھراوراظہرمحمودنے تجویز کیا۔

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.