Aham Khabrain
Har Khabr - Bar Waqt

انجلینا جولی بننے کیلئے 50 بار سرجری کا دعویٰ کرنیوالی لڑکی کی اصل حقیقت کھل کر سامنے آگئی

50

تہران : انجلینا جولی بننے کیلئے 50 بار سرجری کا دعویٰ کرنیوالی لڑکی کی اصل حقیقت کھل کر سامنے آگئی، یہ سب تماشہ تھا، مشہور ہونیوالے سوشل میڈیا پر فوٹو شاپ تصاویر اپ لوڈ کی گئیں۔

غیر ملکی میڈیا میں یہ خبر شائع ہوئی تھی کہ ایرانی لڑکی سحر کو انجلینا جولی دیوانگی کی حد تک پسند ہے اور اس نے اپنی پسندیدہ اداکارہ کا چہرہ اپنانے کیلئے 50 بار سرجری کرائی جس کے باعث اس کی خوبصورت بگڑ کر رہ گئی۔


“قرة العین بلوچ نے ایک بار پھرعمران خان کو تنقید کا نشانہ بنا ڈالا”


غیر ملکی میڈیا کے مطابق اب یہ حقیقت کھل کر سامنے آگئی ہے کہ یہ سب  کچھ شہرت حاصل کرنے کیلئے کیا گیا تھا،

سحر نے اس بات کا خود اعتراف کیا ہے کہ یہ تمام تصاویر جعلی تھیں جو شہرت حاصل کرنے کیلئے فوٹو شاپ کی گئیں،

اب مجھے اندازہ ہوا ہے کہ مجھ میں کسی حد تک انجلینا جولی کی مشابہت ہے تاہم اس کی طرح دکھنا میرا مقصد نہیں۔

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.