Aham Khabrain
Har Khabr - Bar Waqt

چینی خلائی ماہرین نے روبوٹک مون خلائی اسٹیشن قائم کرنے کا ارادہ کر لیا

21

چینی(ہم خبریں ) خلائی ماہرین روبوٹک مون خلائی اسٹیشن قائم کرنے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں، اسٹیشن کی مدد سے چاند پر موجود پہاڑیوں ،

توانائی اوربالخصوص چاند کے سیاہ کناروں پر تحقیق کی جائے گی،

اس خلائی اسٹیشن سے مدار اور دیگر سیاروں پر تحقیقات میں بھی آسانی ہو گی۔


“سمارٹ فونز آنر ویو ٹین” یا “وی ٹین متعارف”


پیکنگ یونیورسٹی خلائی سائنس کے پروفیسر جیو ویسین نے کہا ہے.

کہ پائیدار جغرافیائی مطالعہ کے لئے ایسے اسٹیشن کی تعمیر اور منصوبہ بندی از حد ضروری ہے۔

اس لئے چینی خلائی ماہرین روبوٹک مون خلائی اسٹیشن قائم کرنے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔

اس خلائی اسٹیشن کو توانائی پہنچانے کے لئے شمسی توانائی کے جنریٹرز کا استعمال کیا جائے گا۔

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.