Aham Khabrain
Har Khabr - Bar Waqt

نوجوان نے ڈوبتے کچھوے کو بچا لیا

18

فلوریڈا (اہم خبریں) نوجوان کی اپنی جان پر کھیل کر کچھوے کو بچانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست فلوریڈا میں نوجوان کی کچھوے کو بچانے کی.

ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے.

اٹلانٹک اوشین میں ایک کچھوا ماہی گیروں کے مچھلی پکڑنے والے کانٹے میں پھنسا ہوا اور آزاد ہونے کی سرتوڑ کوشش کررہا تھا ۔

 


عرب امارات جانے کیلئے صرف 9الفاظ سیکھیں اور مشکل سے بچیں


جسے دیکھ آسٹن نامی نوجوان نے سمندر میں چھلانگ لگا دی،

اور پندرہ منٹ کی جدو جہد کے بعد کچھوے کو آزاد کرادیا۔

کچھوا 5 فٹ لمبا جبکہ کا وزن 300 پاؤنڈ ہیں۔

نوجوان کی اپنی جان پر کھیل کر کچھوے کو بچانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی،

جسے ابتک ہزاروں افراد دیکھ کر سراہا چکے ہیں۔

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.