Aham Khabrain
Har Khabr - Bar Waqt

صحت کے لیے کم نقصان دہ کیا ہے پیزا یا سموسہ؟

27

(اہم خبریں)ویسے تو سموسہ اور پیزا دونوں کو ہی مضرِ صحت قرار دیا جاتا ہے لیکن ان دونوں میں سے صحت کے لیے کم نقصان دہ کیا ہے؟

جیسا کہ ہم جانتے ہیں کہ پیزا اپنی روٹی(بریڈ) کی وجہ سے کاربوہائیڈرٹس پر مشتمل ہوتا ہے.

اور اس میں پنیر(چیز)،گوشت اور دیگر اشیا کی صورت میں فیٹ پایا جاتا ہے،

Image result for pizza

پیزا کو تیل میں تلا(ڈیپ فرائی) نہیں جاتا بلکہ مائیکروویو اون میں بیک کیا جاتا ہے۔

پیزا کے مقابلے میں سمومہ کو بیک نہیں بلکہ تیل میں تلا جاتا ہے.

Image result for samosa deep fryجب کہ اس میں آلو اور مرچیں شامل ہوتی ہیں،


گاجر کے تیل سےبالوں کو لمبا، گھنا اور چمکدار رکھئیے


آلو اس وقت مضرِ صحت کاربوہائیڈریٹس کا مجموعہ بن جاتے ہیں.

جب انہیں ڈیپ فرائی کیا جاتا ہے اور اسی وجہ سے اس میں فیٹ کی مقدار بڑھ جاتی ہے،

ڈیپ فرائی ہونے کے بعد سموسہ اپنےاندر تیل یا گھی کو جذب کرلیتا ہے.

Image result for samosaاور پیزا کے مقابلے میں زیادہ فیٹ کا سبب بنتا ہے۔

اگر موازنہ کیا جائے تو 100گرام پیزا میں 276 جب کہ 100 گرام سموسے میں،

تقریباً 400 کیلوریز پائی جاتی ہیں اگر سموسے کو ڈیپ فرائی کرنے کے بجائے،

اوون میں بیک کیا جائے تو اسے صحت کے لیے کم نقصان دہ بنایا جاسکتا ہے۔

Comments are closed.