Aham Khabrain
Har Khabr - Bar Waqt

چین میں واٹس ایپ پر پابندی عاید

31

چین(اہم خبریں) سعودی عرب میں واٹس ایپ کی بندش کے بعد اب چین نے بھی واٹس ایپ پر پابندی عائد کر دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق چین میں واٹس ایپ بند کر دیا گیا ہے۔

گزشتہ چند مہینوں سے چین کے صارفین کوواٹس ایپ

کی سروسز استعمال کرنے میں بہت مشکلات پیش آرہی تھیں


واٹس ایپ کی متعدد اسمارٹ فونز میں اپنی سروس ختم کرنے کا فیصلہ


جس کی وجہ سے صارفین ویڈیو چیٹ کرنے سمیت تصاویر بھیجنے سے بھی قاصر تھے۔

واٹس ایپ نے چین میں اپنے اسٹیٹس پر جواب دہی سے انکار کر دیا

جس کی وجہ سے چین میں واٹس ایپ کو بھی مکمل طور پر بند کر دیا گیا ہے۔

یاد رہے کہ چین میں پہلے ہی کئی انٹرنیٹ کمپنیوں کو فیس بُک ،

انسٹاگرام، ٹوئٹر اور گوگل کی سروسز معطل ہیں.

Comments are closed.