Aham Khabrain
Har Khabr - Bar Waqt

واٹس ایپ کی متعدد اسمارٹ فونز میں اپنی سروس ختم کرنے کا فیصلہ

45

اسلام آباد(اہم خبریں) واٹس ایپ کی جانب سے متعدد اسمارٹ فونز میں اپنی سروس ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

31 دسمبر 2017 سے بلیک بیری آپریٹنگ سسٹم ،

بلیک بیری 10 ، ونڈوز 8.0 اور اس سے پہلے متعارف کی

جانے والی ڈیوائس سے واٹس ایپ سپورٹ ختم کر دی جائے گی.

جس کے بعد صارفین ان ڈیوائسز پر ایپ استعمال نہیں کرسکیں گے۔


انسٹاگرام میں ہیش ٹیگ فولو کا فیچر شامل


سپورٹ ختم کرنے کی بڑی وجہ یہ ہے کہ یہ اسمارٹ فون واٹس ایپ

کے نئے فیچرز کو سپورٹ کرنے کی اہلیت نہیں رکھتے۔

واٹس ایپ کے اس اقدام سے کروڑوں صارفین متاثر ہونگے۔

واضح رہے کہ واٹس اپ سپورٹ ختم کرنے کا اعلان

گزشتہ سال سامنے آیا تھا تاہم اس میں مسلسل التواء کیا جاتا رہا.

Comments are closed.