Aham Khabrain
Har Khabr - Bar Waqt

گوگل ویب سائٹس پر نئی اسٹوریز شائع کرنے والے صارفین کیلئےانعام کا علان

21

نیویارک (اہمکہبرین )دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل نے صارفین کو خوشخبری سنا دی ، گوگل نے فیصلہ کیا گیا ہے .

کہ ویب سائٹس پر نئی اسٹوریز شائع کرنے والے صارفین کو انعام دیا جائے گا۔

گوگل کے ترجمان کا اس حوالے سے کہنا ہے

کہ نئے پبلشرز کی پذیرائی کا مقصد انٹرنیٹ سے جعلی خبروں کا خاتمہ ہے۔


گوگل کروم نے آٹو پلے ویڈیوز کو بلاک کرنے کیلئے نیا فیچر متعارف کرنے کا علان


اس اقدام کے ذریعے ویب سائٹس کے معیار کو مزید وسعت

اور صارفین کو صحت مندانہ سرگرمی فراہم کی جاسکے گی۔

امریکی اخبار نیویارک ٹائمز میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ کے مطابق گوگل نے

ویب سائٹس مانیٹر کرنے والی امریکی ویب سائٹس

سے معاہدہ کیا ہے جو نئی اسٹوریز پر نظر رکھیں گی۔

Comments are closed.