Aham Khabrain
Har Khabr - Bar Waqt

واٹس ایپ پر بھیجے گئے پیغامات کو ڈیلیٹ کرنے کا نیا فیچر متعارف

40

اسلام آباد(اہم خبریں) واٹس ایپ کی جانب سے ڈیلیٹ فار ایوری ون فیچر متعارف کروا دیا گیا ہے جسکی مدد سے صارفین بھیجے گئے پیغام کو وصول کنندہ کے پڑھنے سے پہلے پہلے ڈیلیٹ کر سکیں گے۔

پیغام بھیجنے کے 7 منٹ کے اندر اندر اسے مکمل مٹایا جا سکے گا۔

اس فیچر سے نہ صرف ٹیکسٹ میسج بلکہ تصاویر ، آڈیو ،

کانٹیکٹ کارڈ اور وڈیوز کو بھی ختم کیا جا سکے گا۔


چین میں واٹس ایپ پر پابندی عاید


اس فیچر پر واٹس ایپ کافی عرصے سے کام کر رہا تھا

اور اسکی آزمائش بنیادوں پر کامیابی کے بعد اب اسے پیش کر دیا گیا ہے۔

فیچر کو استعمال کرنے کے لئے واٹس ایپ کا اپ ڈیٹ ہونا ضروری ہے۔

فیچر کو اینڈرائڈ اور آئی او ایس آپریٹنگ سسٹم رکھنے والے صارفین استعمال کر سکیں گے۔

Comments are closed.