Aham Khabrain
Har Khabr - Bar Waqt

آسٹریلیامیں ڈائناسورکےہزاروں برس قدیم آثار تباہ

26

سڈنی (اہم خبریں) بربر قبائل نے آسٹریلیا کے نیشنل پارک میں موجود ہزاروں سال قدیم ڈائناسور کے قدموں کے نشان تباہ کردیے۔

تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا میں واقع نیشنل پارک میں

موجود ڈائناسور کے ساڑھے گیارہ کروڑ سال قدیم آثار

بربرقبائل ( مشرقی یورپ اور ایشیائے کوچک سے ہجرت کرنے والے افراد) نے تباہ کردیے۔

ماہرینِ رکازیات نے سال 2006 میں آسٹریلوی ریاست وکٹوریہ


گھوڑے کی سواری کا شوقین کتا


میں تھراپڈ ڈائناسور کے قدموں کے نشان سمندری چٹان پر دریافت کیے تھے۔

آسٹریلوی حکام کے مطابق بربرقبائل کی جانب سے ڈائنا سور

کے ہزاروں برس قدیم آثار کو نقصان پہنچانے کے لیے ہتھوڑے کا استعمال کیا گیا۔

نیشنل پارک کے اہلکار مارٹن کا کہنا ہے کہ مجرموں نے دانستہ طور

پر ڈائناسور کے قدموں کے نشان کو نقصان پہنچایا جسےعوام کے لیے چھوڑ دیا گیا تھا۔

پارک انتظامیہ کے مطابق ڈائناسورکے ہزاروں برس قدیم آثار کی اہمیت یہ ہے

کہ یہ اس لمحے کی یاد تازہ کرتا ہے جب گوشت کھانے کے لیے

ڈائناسوراس جگہ پرکھڑا ہوا اور اپنے قدموں کے نشان چھوڑ گیا۔

خیال رہے کہ گزشتہ ہفتے پارک کے ایک اہلکار نے

تباہ ہونے والے ڈائناسور کے آثار کی نشاندہی کی تھی۔

Comments are closed.