Aham Khabrain
Har Khabr - Bar Waqt

معروف بھارتی اداکارہ سروین رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئیں

31

ممبئی: معروف بھارتی اداکارہ سروین رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئیں ۔

بھارتی میڈیا کے مطابق سروین نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پرتصویر شئیر کی جس میں اداکارہ نے انکشاف کیا کہ وہ رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئیں ہیں ۔

سروین نے اپنی شوہر کے ساتھ اپنی تصویر لگائی ہے۔

 


“اودے چوپڑا سے علیحدگی کے بعد نرگس فخری کو نیا ساتھی مل گیا”


سروین نے ڈرامہ انڈسٹری سے اپنے کرئیر کا آغاز کیا تھابعد میں اداکارہ نے فلمی انڈسٹری میں اپنا لوہا منوایا ہے۔

اداکارہ کے شوہر کے بارے میں فی الوقت کوئی معلومات حاصل نہیں ہو پائیں اور نہ ہی اداکارہ کی شادی کی تصاویر منظر عام پر آئیں ہیں ۔

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.