Aham Khabrain
Har Khabr - Bar Waqt

ٹم کُک سے زیادہ تنخواہ لینی والی ایپل کمپنی کی خاتون کارکن

33

کیلی فورنیا(اہم خبریں)کمپنیز میں عموماً سی ای او ہی سب سے زیادہ تنخواہ وصول کرتے ہیں تاہم ایپل کے معاملے میں ایسا نہی آپ یہ جان کر حیران ہونگے،

کے سی ای او سے بھی زیادہ تنخواہ کمپنی کے آن لائن سٹور

کی سینئر وائس پریزیڈنٹ اینجلا احرینڈ وصول کرتی ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سال 2017 میں ٹم کُک جو کمپنی کے سی ای او ہیں۔

انہوں نے 12 اعشاریہ 8 ملین ڈالرز تنخواہ وصول کی

جبکہ انجیلا نے 2017ء میں 24 اعشاریہ 2 ملین ڈالرز تنخواہ وصول کی


متحدہ عرب امارات میں سکائپ پر پابندی عائد کر دی گئی


جو پاکستانی 2 ارب 65 کروڑ روپے بنتی ہے۔

آئی ٹی کمپنی ایپل کے سی ای او سے بھی زیادہ تنخواہ

لینے والی اس خاتون اینجلا احرینڈ کی ذمہ داریوں میں

پلاننگ، رئیل مسٹیٹ اور ڈویلپمنٹ کے امور شامل ہیں۔

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.