Aham Khabrain
Har Khabr - Bar Waqt

سعودی عرب میں 2017ءکے دوران ٹریفک کی انتہائی مصروف سڑکیں

18

ریاض(اہم خبریں)سعودی وزارت نقل و حمل نے واضح کیا ہے کہ 2017ءکے دوران سعودی عرب میں ٹریفک کے حوالے سے 5سڑکیں انتہائی مصروف پائی گئیں۔

مدینہ منورہ ، مکہ مکرمہ روڈ سب سے زیادہ مصروف دیکھا گیا۔

یہاں ایک لاکھ82ہزار 965چھوٹی گاڑیاں ،

16728بھاری گاڑیاں ریکارڈ کی گئیں۔

جدہ مکہ شاہراہ کا نمبر دوسرا رہا


تھری ڈی پرنٹر سے تیار کردہ بس اسٹاپ


جبکہ الظہران الجبیل روڈ تیسرا مصروف ترین روڈ مانا گیا۔

بقیق المینا روڈ ٹریفک اژدحام کے حوالے سے چوتھے نمبر پر رہا۔

پانچواں مصروف ترین روڈ دمام ریاض روڈ کوتسلیم کیا گیا۔

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.