Aham Khabrain
Har Khabr - Bar Waqt

امریکا میں شدید سردی کے باعث شارک مچھلیاں جمنے سے ہلاک

30

واشنگٹن(اہم خبریں) امریکی ریاست میسا چوسٹس میں 2 شارک مچھلیاں ساحل پر مردہ حالت میں پائی گئیں جن کے تجزیے سے پتہ چلا کہ وہ شدید سردی کے باعث جم کر ہلاک ہوئیں۔

امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق میسا چوسٹس میں

اس وقت درجہ حرات منفی 28 سے 30 ڈگری سینٹی گریڈ ہے

جس نے معمولات زندگی کو معطل کر کے رکھ دیا ہے۔

ماہرین کے مطابق اس موسم میں

اگر آپ مناسب انتظامات کیے بغیر باہر نکلیں گے


سعودی عرب میں 2017ءکے دوران ٹریفک کی انتہائی مصروف سڑکیں


تو صرف آدھے گھنٹے میں آپ کے جسم

کا کوئی حصہ فراسٹ بائٹ کا شکار ہو کر ناکارہ ہوسکتا ہے۔

میساچوسٹس کی کیپ کوڈ خلیج سے ملنے والی

شارک مچھلیوں کی موت کی تصدیق کے بعد انہیں لیبارٹری منتقل کیا جارہا ہے

جہاں مزید تفصیل سے ان کے جسم اور اندرونی اعضا کا تجزیہ کیا جائے گا۔

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.