Aham Khabrain
Har Khabr - Bar Waqt

آئی فون استعمال کرنے والوں کےلئے خطرے کی گھنٹی

40

لاہور(اہم خبریں)ہیکرز نے آئی فون استعمال کرنے والوں کےلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔ ایک ایسا خطرناک ”ایموجی“ پر مبنی میسج مارکیٹ میں گردش کر رہا ہے.

جو آئی فون کو مکمل طور پر بند کر سکتا ہے۔

یہ خطرناک میسج ہیکروں نے ایپل آئی فونز کی ساکھ کو تباہ کرنے کیلئے بنایا ہے۔

اس میسج کو نہ صرف کھولنے بلکہ اس کو ریسیو کرنے سے بھی آئی فون بند ہو سکتا ہے۔


سام سنگ کے نئے سمارٹ فون میں شامل خصوصیات پر یقین کرنا مشکل


آئی فون کو تباہ کرنے کےلئے ہیکرز نے اس خطرناک میسج میں 4 مختلف

اقسام کے ایموجیز کو شامل کیا ہے، جو کہ سفید جھنڈے،

زیرو(0) کے نشان ،رینبو ایموجی اور ایک پوشیدہ ایموجی پر مشتمل ہے۔

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.