Aham Khabrain
Har Khabr - Bar Waqt

علی پور کی رہائشی دو لڑکیوں نے ایک ہی لڑکے سے شادی کر لی

33

لاہور(اہم خبریں) علی پور کی رہائشی لڑکیوں نے ایک ہی لڑکے سے شادی کر لی ۔

تفصیلات کے مطابق علی پور کی رہائشی 2لڑکیوں علینہ

ولد ملک ریاض حسین ،علیشبہ ولدمحمد ساجد نے

ایک زندگی بھر ساتھ رہنے کے لئے ایک ہی لڑکے سے شادی کر لی ۔

علیشبہ کا کہنا تھا کہ میں علینہ سے بہت پیار کرتی تھی

ہم دونوں بچپن سے اکھٹی رہنا چاہتی تھیں

اس لئے علیشبہ نے جلال پور کے رہائشی محمد فراز کے ساتھ نکاح کیا

اور کچھ ہی عرصے بعد اس نے اپنے شوہر کی شادی

علینہ کے ساتھ کروا دی اور دونوں محمد فراز کے ساتھ خوشی سے رہ رہی ہیں۔


نوسٹرا ڈیمس کی 2018ء میں تیسری عالمی جنگ اور قدرتی آفات کی پیش گوئیاں


مگر لڑکیوں کے والدین کی جانب سے لڑکے محمد فراز کو مارنے کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں

لڑکیوں کا کہنا ہے کہ ہمیں اپنی جان کے ساتھ محمد فراز کی جان کا بھی خطرہ ہے

انہوں نے اعلی حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ ہمیں انصاف فراہم کیا جائے

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.