Aham Khabrain
Har Khabr - Bar Waqt

پاکستان اور نیوزی لینڈ میچوں میں کس کا پلڑا بھاری رہا ہے ؟

29

لاہور(اہم خبریں) پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹیموں کے مابین نیوزی لینڈمیں11فروری 1973ء سے اب تک44ون ڈے میچزکھیلے گئے جن میں سے15میچ پاکستان نے جیتے،

26میچ نیوزی لینڈنے جیتے،ایک میچ برابراور2 میچ ڈراہوئے۔

تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈمیںنیوزی لینڈ

کے خلاف پاکستان کی کامیابی کا تناسب 36.90 فیصد

ا و ر نیوزی لینڈکاکامیابی کاتناسب63.09فیصدہے۔

دونوںٹیموں کے مابین نیوزی لینڈمیں کھیلے گئے

آخری تینوں ون ڈے میچ نیوزی لینڈنے جیتے ۔


پاکستانی بولرزکا امتحان لینے کیلیے نیوزی لینڈ کی ٹیم میں مارٹن گپٹل کی واپسی ہو گئی


د و نوں ٹیموں کے مابین پہلاون ڈے انٹرنیشنل میچ11فروری1973ء کو

کرائسٹ چرچ میں کھیلاگیاجونیوزی لینڈنے22رنزسے جیتا

اس وقت قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان انتخاب عالم تھے۔

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.