Aham Khabrain
Har Khabr - Bar Waqt

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین پہلا ون ڈے 6 جنوری کو ہو گا

21

لاہور (اہم خبریں) پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹیموں کے مابین 5ون ڈے میچوں کی سیریزکاپہلامیچ 6 جنوری 2018ء کوویلنگٹن میں کھیلاجائے گا ۔

تفصیلات کے مطابق دو سر ا میچ 9 جنور ی کو ،

تیسراون ڈے میچ 13جنوری کو ،

چوتھاون ڈے میچ16جنوری کواورپانچواں ون ڈے میچ19جنوری کوکھیلاجائے گا ۔


پاکستان اور نیوزی لینڈ میچوں میں کس کا پلڑا بھاری رہا ہے ؟


دونوں ٹیموں کے مابین 3ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریزکاپہلامیچ22جنوری کو ،

دوسراٹی ٹونٹی میچ25جنوری کواورتیسراٹی تونٹی میچ28جنوری کوکھیلاجائے گا ۔

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.