Aham Khabrain
Har Khabr - Bar Waqt

معروف ریسلر” جان سینا “ کی مارچ میں پاکستان میں آمد متوقع

22

لاہور(اہم خبریں) پاکستان میں ریسلنگ کو فروغ دینے کے دنیا کے بڑے ریسلروں کے بعد معروف ڈبلیو ڈبلیو ای ریسلر جان سینا کی مارچ میں پاکستان آمد متوقع کی جا رہی ہے.

جس کے پیش نظر تمام انتظامات کو حتمی شکل دی جا چکی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق ڈبلیو ڈبلیو ای ریسلر جان سینا پاکستان میں پہلی بارآ رہے ہیں

تمام سکیورٹی اداروں کی جانب سے جان سینا

کو بہتر سکیورٹی فراہم کرنے کے لئے بلٹ پروف انتظامات بھی کئے جا رہے ہیں ۔


پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین پہلا ون ڈے 6 جنوری کو ہو گا


یاد رہے اس سے قبل گزشتہ سال امریکی باڈی بلڈرز

کائی گرین ٹام بھی پاکستان کا دورہ کر چکے ہیں

جس کے بعد اب ڈبلیو ڈبلیو ای ریسلر جان سینا بھی پاکستان آ رہے ہیں ۔

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.