Aham Khabrain
Har Khabr - Bar Waqt

مچل سٹارک کی ایک ہی میچ میں دو ہیٹرکس کر کے نئی تاریخ رقم

during the 2015 ICC Cricket World Cup match between England and Australia at Melbourne Cricket Ground on February 14, 2015 in Melbourne, Australia.
19

سڈنی (اہم خبریں) آسٹریلوی فاسٹ باؤلر مچل سٹارک نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں ایک ہی میچ میں دو ہیٹرکس کر کے نئی تاریخ رقم کر دی۔

انہوں نے شیفلڈ شیلڈ ٹورنامنٹ میں نیوساؤتھ ویلز کی نمائندگی کرتے ہوئے

ویسٹرن آسٹریلیا کے خلاف چار روزہ میچ کی دونوں اننگز میں

شاندار ہیٹرکس کر کے یہ سنگ میل عبور کیا،

وہ گزشتہ 40 برسوں بعد ایک ہی فرسٹ کلاس میچ

میں دو ہیٹرکس کرنے والے دنیا کے پہلے باؤلر بن گئے ہیں

جبکہ وہ مجموعی طور پر یہ اعزاز پانے والے آسٹریلیا کے تیسرے اور دنیا کے آٹھویں باؤلر ہیں۔

اس سے قبل آخری بار 1978-79ء میں پاکستان


مچل مارش نے ملک کیلئے آئی پی ایل سے دست برداری کا فیصلہ کر لیا


کے امین لاخانی نے فرسٹ کلاس میچ میں دو ہیٹرکس کی تھیں۔

سٹارک کے علاوہ رولانڈ جنکنز، امین لاخانی، جمی میتھیوز،

کلیری پارکر، جوگندر راؤ، الفریڈ شا اور البرٹ ٹروٹ

کو بھی فرسٹ کلاس کرکٹ کے ایک ہی میچ میں دو ہیٹرکس کرنے کا اعزاز ہے۔

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.