Aham Khabrain
Har Khabr - Bar Waqt

قومی فاسٹ باولر حسن علی پر میچ فیس کا 25 فیصد جرمانہ عائد

31

ڈھاکہ (اہم خبریں) بنگلہ دیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل ) کے دوران قوانین کی خلاف ورزی پر قومی فاسٹ باولر حسن علی پر میچ فیس کا 25 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔

بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے ایک اعلامیے کے مطابق

کومیلا وکٹورینز اور ڈھاکہ ڈائینامائٹس کے درمیان 20 نومبر

کو ہونے والے میچ میں حسن علی قوانین کی خلاف ورزی کی۔

ان پر یہ جرمانہ بلے باز مصدق حسین کو آو¿ٹ کرنے

کے بعد پویلین کی جانب اشارہ کرنے کے


عثمان شنواری کو 6 ماہ کیلئے کرکٹ سے آؤٹ کر دیا گیا


باعث تمام امپائز کی جانب سے عائد کیا گیا۔

اس میچ میں حسن علی نے تباہ کن بولنگ کرتے ہوئے پانچ وکٹیں حاصل کی تھیں۔

دلچسپ بات یہ تھی کہ ان کے تمام شکار بولڈ تھے۔

ایسا ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں صرف دوسری مرتبہ ہی ہوا ہے۔

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.