Aham Khabrain
Har Khabr - Bar Waqt

دپیکا پڈوکون آج 32 سال کی ہو گئیں

40

ممبئی(اہم خبریں) لاہور بالی ووڈ کی صف اول کی اداکارہ دپیکا پڈوکون آج اپنی 32 ویں سالگرہ منا رہی ہیں ۔

ان کا شمار دنیا میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی اداکاراؤں میں ہوتا ہے۔

بالی ووڈ اداکارہ دیپیکا پڈوکون ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن میں پیدا ہوئیں

اور پرورش بنگلور میں ہوئی۔ انہوں نے اپنے شوبز کیرئر کا آغاز ماڈلنگ سے کیا۔

انہوں نے دو ہزار سات میں فلم اوم شانتی اوم سے بالی ووڈ میں قدم رکھا۔

اس کے لئے انہیں بہترین نئی اداکارہ کا فلم فیئرایوارڈ حاصل کیا۔

ان کی کامیاب فلموں میں لو آج کل، یہ جوانی ہے دیوانی،


گیم آف تھرونز کا آخری سیزن2019 اگلےمیں پیش کیا جائے گا


چنائی ایکسپریس، باجی راؤ مستانی شامل ہیں۔

انہوں نے فلم ریٹرن آف زینڈر کیج سے ہالی ووڈ میں قدم رکھا۔

ان کی آنے والی فلم پدماوتی تنازعات کا شکار ہو گئی

لیکن بھارتی فلم سنسر بورڈ نے اسے نمائش کی اجازت دے دی ہے۔

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.