Aham Khabrain
Har Khabr - Bar Waqt

معروف فلم “سٹار ٹریک” کے اہم اداکارجان پاؤل انتقال کر گئے

18

نیو یارک (اہم خبریں) ہالی ووڈ انڈسٹری کی معروف فلم سیریز سٹار ٹریک کے اہم اداکار جان پاؤل 33 سال کی عمر میں انتقال کر گئے ۔

تفصیلات کے مطابق جان پاؤل کو سٹار ٹریک سے شہرت ملی تھی ،

اس کے علاوہ اس کو اچھا گلوکار ہونے کا اعزاز بھی حاصل تھا ۔

جبکہ الیکزینڈر کے کردار سے بھی اس کو فلمی حلقوں میں جاناجاتاہے ۔

جان پاؤل کے انتقال کی خبر اسکے بینڈ کے اہم ارکان نے دی ،


سنجے دت کی زندگی پر مبنی فلم کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا


ہالی ووڈ انڈسٹری کے اداکاروں اور فلمی حلقوں کا کہناہے

کہ وہ ایک اچھا اداکار اور گلوکار تھا۔

جان پاؤل کی اچانک موت کی تفصیلات سامنے نہیں آسکیں ۔

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.