Aham Khabrain
Har Khabr - Bar Waqt

بھارتی عوام کا آسٹریلوی ٹیم پر پتھراو سےحملہ

26

گوہاٹی (اہم خبریں) آسٹریلیا سے عبرتناک شکست بھارتیوں کو برداشت ہوئی ،

بھارتی عوام نے میچ جیتنے کے بعد آسٹریلوی ٹیم کی بس پر پتھراؤکر دیا،

بھارتی شائقین کے حملے سےمہمان کھلاڑی خوفزدہ ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق بھارت اور آسٹریلیا کے مابین دوسرا 20 میچ

مہمان ٹیم نے با آسانی جیت لیا ۔ آسٹریلوی ٹیم میچ کے بعد ہوٹل جا رہی تھی

کہ اس پر پتھر سے حملہ کیاگیا۔

آسٹریلوی کرکٹر ایرون فنچ نے ٹویٹ کر کے دنیا کو بتا دیا۔


کیپ ٹاؤن میں بھارتی ٹیم خشک سالی کا شکار


انہوں نے بس کی ٹوٹی کھڑی کی تصویر بھی لگائی ،

آسٹریلوی کپتان نے بھی وہ ٹویٹ ری ٹوئٹ کی

میچ کھیلنے کے لیے آسٹریلوی ٹیم گوہاٹی میں موجود ہے ۔

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.