Aham Khabrain
Har Khabr - Bar Waqt

پاکستانی نوجوان نے ٹرمپ کے نام 33ارب کا چیک کاٹ دیا

44

اسلام آباد(اہم خبریں )امریکہ کے 33ارب ڈالر کے طعنے کے جواب میں پاکستانی شہری نے ٹرمپ کے نام 33ارب ڈالر کا چیک کاٹ دیا ، تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کا ٹرمپ مخالف بیان آجکل شہہ سرخیوں میں ہے ۔

اس بیان کے بعد پاکستانی قیادت اور عوام کی جانب سے شدید ردعمل دیکھنے کو مل رہا ہے ۔

ایسے میں مختلف ٹرینڈز بھی سوشل میڈیا پر مقبول ہو رہے ہیں ۔

ایک تصویر انٹرنیٹ پر شدید وائرل ہو رہی ہے ۔

تصویر میں پاکستانی شہری نے ٹرمپ کے نام 33ارب ڈالر کا چیک کاٹ دیا۔


علی پور کی رہائشی دو لڑکیوں نے ایک ہی لڑکے سے شادی کر لی


چیک پر ٹرمپ کے بارے میں مخصوص لفظ استعمال کر کے شہری نے اپنا غصہ بھی نکالنے کی کوشش کی ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ دنوں میں امریکی صدر نے پاکستان مخالف ٹوئیٹ میں کہا تھا

کہ پاکستان کو 33ارب ڈالر امداد سے کر بے وقوفی کی۔

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.