Aham Khabrain
Har Khabr - Bar Waqt

منفی 29 ڈگری سینٹی گریڈ پانی برفانی بادل میں تبدیل

38

(اہم خبریں)اگر آپ منفی 29 ڈگری سینٹی گریڈ میں کھولتا ہوا پانی فضا میں اچھالیں گے تو کیا ہوگا؟

سائنس کی رو سے گرم کھولتا ہوا پانی ٹھنڈے پانی کی نسبت زیادہ جلدی جم جاتا ہے

لہٰذا فضا میں جاتے ہی یہ جم جائے گا۔ حال ہی میں

اسی سے متعلق کیے جانے والے ایک تجربے میں اس کا نہایت دلچسپ ثبوت سامنے آیا۔

کینیڈا میں، جہاں اس وقت درجہ حرارت منفی 29 ڈگری سینٹی گریڈ ہے،


چہرے پر سب سے زیادہ بالوں والی لڑکی کو جیون ساتھی مل گیا


ریکارڈ کی گئی اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے

کہ ایک شخص گرم کھولتا ہوا پانی فضا میں اچھال رہا ہے۔

جیسے ہی گرم پانی فضا میں گیا،

اس کے بخارات فوری طور پر برفانی بادل میں تبدیل ہوگئے جو ہوا کے ساتھ اڑتا چلا گیا۔

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.