Aham Khabrain
Har Khabr - Bar Waqt

افغانستان نے زمبابوے کے خلاف ون ڈے اور ٹوئنٹی 20 ٹیم کا اعلان کردیا

34

کابل(اہم خبریں) افغانستان نے زمبابوے کے خلاف سیریز کیلیے ون ڈے اور ٹوئنٹی 20 اسکواڈز کا اعلان کردیا ہے۔

افغانستان نے زمبابوے کے خلاف فروری میں یو اے ای میں

شیڈول سیریز کیلیے ون ڈے اور ٹوئنٹی 20 اسکواڈز کا اعلان کردیا ہے۔

ڈوپنگ کی وجہ سے ایک برس پابندی کے شکار محمد شہزاد کی واپسی ہوئی ہے،

ان کی پابندی کا دورانیہ 17 جنوری کو ختم ہوگا،

آل راؤنڈر سمیع اللہ شنواری کو بھی دونوں ٹیموں میں واپس شامل کیا گیا ہے،


جاوید میانداد نے بھارت کے پیچھے نہ بھاگنے کا مشورہ دیدیا


انھیں آئرلینڈ کے خلاف دسمبر میں کھیلی گئی سیریز میں آرام دیا گیا تھا۔

یاد رہے کہ مارچ 2016 میں آخری انٹرنیشنل میچ

کھیلنے والے حامد حسن کی ٹوئنٹی 20 اسکواڈ میں واپسی ہوئی ہے

جبکہ دوالت زدران کو صرف ایک روزہ دستے میں شامل کیا گیا ہے۔

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.