Aham Khabrain
Har Khabr - Bar Waqt

قومی ٹیم دوسرے ون ڈے کیلیے نیلسن پہنچ گئی

15

نیلسن(اہم خبریں) قومی کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرا ون ڈے میچ کھیلنے کیلیے ویلنگٹن سے نیلسن پہنچ گئی۔

قومی کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرا ون ڈے

میچ کھیلنے کیلیے ویلنگٹن سے نیلسن پہنچ گئی

جہاں پاکستان ٹیم کل پریکٹس کرے گی

جب کہ دوسرا ون ڈے 9 جنوری کو کھیلا جائے گا۔

قومی کرکٹرز آج آرام کریں گے یا صرف جم سیشن کریں گے

اور کل مقامی وقت کے مطابق دن 2 سے 5 بجے تک قومی ٹیم کا ٹریننگ سیشن ہو گا۔

واضح رہے کہ ویلنگٹن میں کھیلے گئے

پہلے ایک روزہ میچ میں قومی ٹیم کو ڈک ورس لوئس میتھڈ

کے تحت 61 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔


الحمرا کلچرل کمپلیکس میں بلائنڈ کرکٹ ورلڈکپ کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب


نیوزی لینڈ کو 5 میچز کی سیریز میں 1-0 سے برتری حاصل ہے۔

دوسرا ون ڈے منگل کو کھیلا جائے گا

جب کہ میچ پاکستانی وقت کے مطابق صبح 3 بجے شروع ہو گا۔

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.