Aham Khabrain
Har Khabr - Bar Waqt

ایشوریا نے نئی فلم میں کام کے لیے 10 کروڑ کا معاوضہ مانگ لیا

35

ممبئی(اہم خبریں) ایشوریا رائے فلموں کے کام کرنے کا معاوضہ زیادہ ہی لیتی ہیں لیکن انہوں نے نئی فلم کا حصہ بننے کے لیے معمول سے زیادہ ہی معاوضہ مانگ لیا ہے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ میں

سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی اداکارہ تودپیکا پڈوکون ہیں

لیکن سابق ملکہ حسن بھی اب زیادہ معاوضہ لینے میں کسی سے پیچھے نہیں ہیں۔

بالی ووڈ اداکارہ نئی آنے والی فلم ’رات اوردن‘ میں

اداکاری کے جوہر دکھاتے ہوئے نظرآئیں گی،

جس کے لیے انہوں نے پروڈیوسرسے 10 کروڑکے معاوضے کا مطالبہ کیا ہے،

جسے پروڈیوسرکی جانب سے بغیر کسی بات چیت کے قبول بھی کرلیا گیا ہے۔

اداکارہ کی یہ فلم 1967 میں ریلیز ہونے والی فلم ’رات اوردن‘ کا ری میک ہے،

جس میں وہ لیجنڈ اداکارہ نرگس کا ادا کیا گیا کردار نبھائیں گی۔


دپیکا پڈوکون آج 32 سال کی ہو گئیں


اس کردار کو ان کے لیے انتہائی مشکل قرار دیا جارہا ہے

کیونکہ وہ فلم میں ڈبل کردار نبھائیں گی،

اوران کا لیجنڈ اداکارہ سے مقابلہ کیا جائے گا۔

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.