Aham Khabrain
Har Khabr - Bar Waqt

پاکستان میں ٹیلنٹ کی کبھی کمی نہیں رہی، سید نور

15

لاہور(اہم خبریں)معروف ہدایتکار و پروڈیوسر سید نور کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ٹیلنٹ کی کبھی کمی نہیں رہی۔

’’ایکسپریس‘‘سے گفتگوکرتے ہوئے معروف ہدایتکار و پروڈیوسر سید نور کا کہنا ہے

کہ پاکستان فلم انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے

تمام لوگوںکو مل کربہتری کے لیے کام کرنا ہوگا۔

یکجا ہوکرجب کوئی بڑا قدم آگے بڑھایا جائے گا

تواس سے نقصان کا خطرہ کم اورفائدہ زیادہ ہونے کے امکانات ہیں۔

سید نور نے کہا کہ پاکستان میں ٹیلنٹ کی کبھی کمی نہیں رہی۔

شاندارماضی کی بات کریں تووسائل میں کمی

کے باوجود بہترین کام سلوراسکرین پرپیش کیا گیا

اورآج کے دورمیں تووسائل ہی وسائل ہیں


باکمال پاکستانیوں نے فیشن انڈسٹری میں تخلیقی صلاحیتوں کا لوہا منوالیا، سوہائے علی آبڑو


اورنوجوان فلم میکرز بھی اچھا کام کرنے کی خوب صلاحیتیں رکھتے ہیں۔

اس لیے ضروری ہے کہ سب مل کرکام کریں ،

تاکہ پاکستان فلم انڈسٹری ترقی کرے۔

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.